طوطی پس آئینہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کنایتہً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طوطی کو بولنا سکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے)۔ کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کنایتہً) وہ شخص جو آئینے کے پیچھے بیٹھ کر طوطی کو بولنا سکھائے (طوطی اس شخص کی آواز کو آئینے میں نظر آنے والے اپنے عکس کی آواز سمجھ کر اس کی نقل کرتا ہے اور اس طرح سکھانے والے کی مرضی کے مطابق بولنے لگتا ہے)۔ کسی تحریک یا کام کے پیچھے کسی کا ہاتھ ہونا۔